مذہب اسمیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (منطق) یہ نظریہ کہ جن چیزوں کے ایک ہی نام ہیں ان میں صرف نام کی شرکت ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) یہ نظریہ کہ جن چیزوں کے ایک ہی نام ہیں ان میں صرف نام کی شرکت ہے۔